"چہرے کے غیر ضروری بال سنگین مسئلہ بن گیا ہے اور اس وقت ہر پانچ میں سے تین خواتین اس مسئلے کا شکار ہیں۔ علاج دوائیاں سب ہی استعمال کر رہی ہیں لیکن پھر بھی مسئلے کا حل نہیں نکل رہا ہے۔ اگر آپ بھی غیر ضوروری بالوں سے پریشان ہوگئیں ہیں تو ایک مرتبہ یہ ٹوٹکہ بھی کرلیں ہوسکتا ہے اس سے مسئلے کا حل نہ نکلے لیکن کنٹرول ہوجائے۔ ٹپ: ٭ ایک انڈے کی زردی الگ کرلیں، صرف اس کا سفید حصہ ایک پیالے میں ڈالیں۔ ٭ اس میں ایک لیموں کا رس اور آدھا چمچ شہد ڈال کر چمچ سے مکس کرلیں۔ ٭ اس میں ایک ٹشو یا ململ کا کپڑا ڈبو دیں۔ ٭ آدھا گھنٹہ بھیگنے کے بعد آپ اس کپڑے کو اپنے چہرے پر اس طرح لگائیں جیسے کہ ماسک لگاتے ہیں۔ ٭ پھر اس کو آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ ٭ جب آپ کو کھچاؤ محسوس ہو تو توڑھی کی طرف سے کپڑے کو اتارنا شروع کریں۔ ٭ آہستہ آہستہ اتارنے سے بہتر ہے کہ تھوڑا سا" image uploaded on Aug. 4, 2020, 6:28 a.m. | Damadam
Damadam.pk
چہرے کے غیر ضروری بال سنگین مسئلہ بن گیا ہے اور اس وقت ہر پانچ میں سے تین خواتین اس مسئلے کا شکار ہیں۔ علاج دوائیاں سب ہی استعمال کر رہی ہیں لیکن پھر بھی مسئلے کا حل نہیں نکل رہا ہے۔ اگر آپ بھی غیر ضوروری بالوں سے پریشان ہوگئیں ہیں تو ایک مرتبہ یہ ٹوٹکہ بھی کرلیں ہوسکتا ہے اس سے مسئلے کا حل نہ نکلے لیکن کنٹرول ہوجائے۔ ٹپ: ٭ ایک انڈے کی زردی الگ کرلیں، صرف اس کا سفید حصہ ایک پیالے میں ڈالیں۔ ٭ اس میں ایک لیموں کا رس اور آدھا چمچ شہد ڈال کر چمچ سے مکس کرلیں۔ ٭ اس میں ایک ٹشو یا ململ کا کپڑا ڈبو دیں۔ ٭ آدھا گھنٹہ بھیگنے کے بعد آپ اس کپڑے کو اپنے چہرے پر اس طرح لگائیں جیسے کہ ماسک لگاتے ہیں۔ ٭ پھر اس کو آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ ٭ جب آپ کو کھچاؤ محسوس ہو تو توڑھی کی طرف سے کپڑے کو اتارنا شروع کریں۔ ٭ آہستہ آہستہ اتارنے سے بہتر ہے کہ تھوڑا سا
@  : چہرے کے غیر ضروری بال سنگین مسئلہ بن گیا ہے اور اس وقت ہر پانچ میں سے تین - 
More images by @786@: