"ترے نرم نرم بازوؤں کا حسین ہار ہو چاند رات ہو
مرے ہاتھوں میں ترے لب رخسار ہو چاند رات ہو
🍁🍁🍁🍁🍁🍁 🍁🍁🍁🍁🍁🍁
میں قطرہ قطرہ پیوں اِن ہونٹوں سے شیریں شبنم
ترے نشیلے شرابی نینوں کا خمار ہو چاند رات ہو
🍁🍁🍁🍁🍁🍁 🍁🍁🍁🍁🍁" image uploaded on Aug. 4, 2020, 6:54 p.m. | Damadam