"14 اگست کا دن آرہا ہے میں نے قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئیے انکے فوٹو جمع کرنے کا سوچا ھے😊😇 پلیز آپکے پاس گھر میں جتنے بھی 10۔20۔50۔100۔500۔1000۔5000۔ کے جتنے بھی نوٹ ہے مجھے بھیج کر اس عظیم کام میں میری ہیلپ کرے ۔ اور قائد سے اپنی محبت کا ثبوت پیش کرے😍😍😍 LAST DATE :13/8/2020😊 نوٹ : پرانے نوٹ بھی چل جائے گے لیکن جعلی نوٹ بھیجنے والے کے ساتھ قانونی کاروائی کی جائے گی😎😏😂😂 Jhali Anu 😂😝😇" image uploaded on Aug. 5, 2020, 10:27 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
@  : 14 اگست کا دن آرہا ہے میں نے قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئیے انکے - 
More images by @broken_heart@: