"🌹السلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ🌹 صبح_بخیر_زندگی🌹
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم🌹
والدین💕 کی دعائیں💕 تسبیح کے دانوں کی طرح🍃 ہوتی ہیں جو اولاد کے حق 🍃میں ہر وقت ہر پل 💕تسبیح کے دانوں💕 کی طرح گرتی 🍃رہتی ہیں۔
یا اللّٰه عزوجل یہ دعا💕 مانگنے والے ہاتھ ہمیشہ🍃 سلامت رکـھے۔ اور ان کا سایہ ہم ہر تا دیر 🍃قائم رکھے۔🌹 آمین یارب العالمین🌹
صبح النور🌹" image uploaded on Aug. 6, 2020, 3:49 a.m. | Damadam