"سب رتیں آ کے چلی جاتی ہیں موسم غم بھی تو ہجرت کرتا میرے لہجے میں غرور آیا تھا اسکو حق تھا کہ شکایت کرتا" image uploaded on Aug. 6, 2020, 5:01 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سب رتیں آ کے چلی جاتی ہیں
موسم غم بھی تو ہجرت کرتا

میرے لہجے میں غرور آیا تھا
اسکو حق تھا کہ شکایت کرتا
C  : سب رتیں آ کے چلی جاتی ہیں موسم غم بھی تو ہجرت کرتا میرے لہجے میں غرور - 
More images by Cute@princes: