"پاک کا فضل ، محبت اور رحم ہمیشہ پاکستان کے ساتھ ہو ۔ اسکے نگہبان فرشتے ہر وقت اور ہر جگہ ہماری فوج کی حفاظت کریں ۔ اللہ پاک ہم سب پر صبح شام اپنی رحمتوں ، نعمتوں ، اور خوشیوں کی بارش فرمائے پاکستان اور پاک فوج پر بھونکنے والوں کو عبرت کا نشان بنائے ۔ سب کہہ دیں آمین Anum malik😇" image uploaded on Aug. 7, 2020, 9:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
پاک کا فضل ، محبت اور رحم ہمیشہ پاکستان کے ساتھ ہو ۔ اسکے نگہبان فرشتے ہر وقت اور ہر جگہ ہماری فوج کی حفاظت کریں ۔
اللہ پاک ہم سب پر صبح شام اپنی رحمتوں ، نعمتوں ، اور خوشیوں کی بارش فرمائے پاکستان اور پاک فوج پر بھونکنے والوں
کو عبرت کا نشان بنائے ۔ 
سب کہہ دیں آمین
Anum malik😇
@  : پاک کا فضل ، محبت اور رحم ہمیشہ پاکستان کے ساتھ ہو ۔ اسکے نگہبان فرشتے ہر - 
More images by @broken_heart@: