"تیز بارش میں، کبھی___سرد ہواؤں میں رہا اک ترا ذکر ہی سب __میری صداؤں میں رہا کتنے لوگوں سے مرے گہرے مراسم تھے مگر تیرا چہرہ ہی فقط میری دعاؤں میں رہا__!!❤️" image uploaded on Aug. 7, 2020, 5:14 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تیز بارش میں، کبھی___سرد ہواؤں میں رہا
اک ترا ذکر ہی سب __میری صداؤں میں رہا
کتنے لوگوں سے مرے گہرے مراسم تھے مگر
تیرا چہرہ ہی فقط میری دعاؤں میں رہا__!!❤️
M  : تیز بارش میں، کبھی___سرد ہواؤں میں رہا اک ترا ذکر ہی سب __میری صداؤں میں - 
More images by Mohsin_memon: