"دل پے یکطرفہ عذابوں کو اُترتے دیکھا۔۔۔
ہم نےچپ چاپ اس کو خود سے بچھڑ تے دیکھا۔۔۔
اس کو سوچا تو ہر اک سوچ سے خوشبو اتری۔۔۔۔
اس کو لکھا تو ہر لفظ کو مہکتے دیکھا۔۔۔
اس کی صورت کو فقط آ نکھ نہیں ترسی ہے۔۔
راستوں کو بھی اس کی یاد میں روتے دیکھا۔۔
ہم محبت کے لیے آج بھی دیوانے ہیں۔۔
یہ الگ بات ہے کر اس نے مڑ کر نہیں دیکھا۔۔🙂🌚" image uploaded on Aug. 7, 2020, 5:36 p.m. | Damadam