"کبھی کبھی نا مجھے اپنے دل پہ بہت پیار آتا ہے کیوں کہ یہ معصوم ہے ..جو ہوا اس میں اس بیچارے کا بھلا کیا قصور تھا ،اور کبھی کبھار ترس آتا ہے بہت زیادہ ،کیونکہ اب یہ کوئی ضد نہیں کرتا ۔ اب اس کی کوئی مرضی ہی نہیں ۔بس اپنی موج میں رہتا ہے چپ چاپ مصروف سا رہتا ہے .. یہ جتنا لاڈلہ ہوتا تھا نہ اب اتنا ہی سہما ہوا رہتا ہے . بے جا ضد بھی نہیں کرتا کہ یہ چاہیے وہ چاہیے ... کبھی بھی کچھ بھی ڈیمانڈ نہیں کرتا ... میری ہر بات چپ چاپ مان لیتا ہے ... اگر کبھی کبھار گھٹے سے لہجے میں کچھ کہتا بھی ہے تو میں بے دردی سے گلہ دبا دیتی ہوں اسکا، کہ آئندہ کہنے کی جرات ہی نہیں کرے ... عین مرنے والا ہوتا ہی ہے پھر چھوڑ دیتی ہوں ....اس لیے اپنی اوقات میں رہتا ہے ... سہما سا .. ڈرا سا .. چپ چاپ😑 😒" image uploaded on Aug. 8, 2020, 5:30 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کبھی کبھی نا مجھے اپنے دل پہ بہت پیار آتا ہے کیوں کہ یہ معصوم ہے ..جو ہوا اس میں اس بیچارے کا بھلا کیا قصور تھا ،اور کبھی کبھار ترس آتا ہے بہت زیادہ ،کیونکہ اب یہ کوئی ضد نہیں کرتا ۔ اب اس کی کوئی مرضی ہی نہیں ۔بس اپنی موج میں رہتا ہے چپ چاپ مصروف سا رہتا ہے .. یہ جتنا لاڈلہ ہوتا تھا نہ اب اتنا ہی سہما ہوا رہتا ہے . بے جا ضد بھی نہیں کرتا کہ یہ چاہیے وہ چاہیے ... کبھی بھی کچھ بھی ڈیمانڈ نہیں کرتا ... میری ہر بات چپ چاپ مان لیتا ہے ... اگر کبھی کبھار گھٹے سے لہجے میں کچھ کہتا بھی ہے تو میں بے دردی سے گلہ دبا دیتی ہوں اسکا، کہ آئندہ کہنے کی جرات ہی نہیں کرے ... عین مرنے والا ہوتا ہی ہے پھر چھوڑ دیتی ہوں ....اس لیے اپنی اوقات میں رہتا ہے ... سہما سا .. ڈرا سا .. چپ چاپ😑 😒
C  : کبھی کبھی نا مجھے اپنے دل پہ بہت پیار آتا ہے کیوں کہ یہ معصوم ہے ..جو ہوا اس - 
More images by Cute------pari: