"شہد کی مکھی جب انسان کو ڈستی ہے تو اس کی سوئی انسان کے جسم میں پھنس جاتی ہے اور بھاگنے کی کوشش میں اس کی انتڑیاں باہر آ جاتی ہیں اور وہ مر جاتی ہے کیونکہ اب اس کا زندہ رہنا انسانوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے ۔ وہ اس طرح کہ جس انسان کو ڈستی ہے تو اس انسان کے اندر کوئی بیماری ہو وہ شہد میں شامل ہو کر اس کو زہریلا بنا سکتی ہے جبکہ شہد میں شفا ہے جیسا کہ قرآن میں فرمایا گیا ہے یوں شہد کی مکھی کی موت بھی قرآن کی صداقت کی گواہ ہے ۔ اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ۔ بے شک سبحان اللہ" image uploaded on Aug. 9, 2020, 4:20 a.m. | Damadam
Damadam.pk
شہد کی مکھی جب انسان کو ڈستی ہے تو اس کی سوئی انسان کے جسم میں پھنس جاتی ہے اور بھاگنے کی کوشش میں اس کی انتڑیاں باہر آ جاتی ہیں اور وہ مر جاتی ہے کیونکہ اب اس کا زندہ رہنا انسانوں کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے ۔
وہ اس طرح کہ جس انسان کو ڈستی ہے تو اس انسان کے اندر کوئی بیماری ہو وہ شہد میں شامل ہو کر اس کو زہریلا بنا سکتی ہے جبکہ شہد میں شفا ہے جیسا کہ قرآن میں فرمایا گیا ہے یوں شہد کی مکھی کی موت بھی قرآن کی صداقت کی گواہ ہے ۔
اور تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ۔ 
بے شک سبحان اللہ
A  : شہد کی مکھی جب انسان کو ڈستی ہے تو اس کی سوئی انسان کے جسم میں پھنس جاتی ہے - 
More images by Apny_papa_ki_princess: