Jigar.G : ہوتا تھا اُن دنوں بھی مجھے حکمِ درگزر جب بہترین دن تھے مرے انتقام کے جھکنے... MORE▼سے ہو رہی ہے مرے قد کی پرورش سجدے میں کھل رہے ہیں معانی قیام کے - 5 years, 8 months ago LINK 0REPLIES More images by Jigar.G: