"صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اُڑاتے ہوئے 🌼 میں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے ہوئے 💓 پھر اُس کے بعد زمانے نے روند ڈالا مجھے 💔 میں گِر پڑا تھا کسی اور کو اُٹھاتے ہوئے 🌻 کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی 🌸 کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے" image uploaded on Aug. 9, 2020, 1:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اُڑاتے ہوئے 🌼 میں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے ہوئے 💓 پھر اُس کے بعد زمانے نے روند ڈالا مجھے 💔 میں گِر پڑا تھا کسی اور کو اُٹھاتے ہوئے 🌻 کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی 🌸 کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے
P  : صدائیں دیتے ہوئے اور خاک اُڑاتے ہوئے 🌼 میں اپنے آپ سے گزرا ہوں تجھ تک آتے - 
More images by Prnice.Ali: