"روایت ھے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہِ طور پر اللہ سے مناجات میں مصروف تھے:
آواز دی، "یا الہ العارفین (اے عارفوں کے پروردگار)"
جواب آیا، "لبّیک!"
پھر آواز دی، " یا الہ المطیعین (اے اطاعت کنندگان کے خدا)"
جواب آیا، "لبّیک!"
تیسری دفعہ پکارا، "یا الہ العاصین (اے گنہگاروں کے خالق)"
جواب آیا، "لبّیک! لبّیک! لبّیک!"
حضرت موسیٰ نے پوچھا، "یااللہ، اِس بار تین مرتبہ لبّیک کہنے میں کیا حکمت پوشیدہ ھے؟"
آواز آئی، "عارفین کو اپنے عرفان، نیکوکاروں کو اپنی نیکیوں اور اطاعت گزاروں کو اپنی اطاعت پر بھروسہ ھے،...
💓💓" image uploaded on Aug. 10, 2020, 9:53 a.m. | Damadam