"اب میرے اشک محبت بھی نہیں آپ کو یاد آپ تو اپنے ہی دامن کی نمی بھول گۓ اب مجھے کوئی دلاۓ نہ محبت کا یقیں جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گۓ" image uploaded on Aug. 10, 2020, 12:19 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اب میرے اشک محبت بھی نہیں آپ کو یاد 
آپ تو اپنے ہی دامن کی نمی بھول گۓ
اب مجھے کوئی دلاۓ نہ محبت کا یقیں
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گۓ
M  : اب میرے اشک محبت بھی نہیں آپ کو یاد آپ تو اپنے ہی دامن کی نمی بھول گۓ اب - 
More images by Mohsin_memon: