"اب آنکھ سے آنکھ ملا کے کیا رکھنا
آپ جائیے،اب تعلق بنا کے کیا رکھنا؟
عشق ہے؟تو برباد کر ڈالو نا خود کو
یہ جان، یہ جہان، بچا کے کیا رکھنا
کچھ رنج تو ظاہر کرو چھوڑ جانےکا
دل ہی دل میں آگ جلا کے کیا رکھنا<
Um e Hani Rajpoot" image uploaded on Aug. 10, 2020, 4:18 p.m. | Damadam