"حقوق〰️💢🌾
مسلمان کے تم پر تین حقوق ہیں۔ 〰️💢🌾
اول اگر فائدہ نہیں پہنچا سکتے تو نقصان مت پہنچاؤ۔ 〰️🌾دوم: اگر خوش نہیں کر سکتے تو رنجیدہ مت کرو۔ 〰️🌾
سوم: اگر اس کے بارے میں اچھی بات نہیں کر سکتے تو بری بات مت کہو۔ 〰️💢🌾" image uploaded on Aug. 12, 2020, 5:21 a.m. | Damadam