"جب ہو گئی تو پتہ چلا...! محبت خدا کی طرح بے نیاز ہوتی ہے...! میرٹ بنا کے نہیں دیکھتی...! کہ کون اس پہ پورا اترتا ہے...! ہو جاتی ہے تو...! کمبخت رگوں میں اتر جاتی ہے...!!" image uploaded on Aug. 12, 2020, 7:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
جب ہو گئی تو پتہ چلا...!
محبت خدا کی طرح بے نیاز ہوتی ہے...!
میرٹ بنا کے نہیں دیکھتی...!
کہ کون اس پہ پورا اترتا ہے...!
ہو جاتی ہے تو...!
کمبخت رگوں میں اتر جاتی ہے...!!
m  : جب ہو گئی تو پتہ چلا...! محبت خدا کی طرح بے نیاز ہوتی ہے...! میرٹ بنا کے - 
More images by main_tera_hero_007: