"*پردے میں عزت ووقار* یہ تصویر میں نظرآنے والا ایک امریکی پائلٹ ہے. کہتا ہے میں نے جہاز میں کچھ مُسلم ممالک کی خواتین کو باحجاب دیکھ کر احتراما نظریں جھکالیں جب جہاز امریکی ریاست JFK میں اترا تو ساری سواریا اتر گئیں میں نے جہازکی کرسیوں پہ ان عبایوں کو دیکھا کہ وہ عورتیں ان کو یہیں پھینک کے چلی گئی ہیں. *پائلٹ ان ردی عقلوں پے ہنس رہا ہے* *کہ کس طرح ان عورتوں نے اپنی قیمت عفت اور مبادیات کو جہاز پے ہی پھینک دیا ہے* *(گویا انہوں اسلام کے مبادیات عبایات کو نہین پھینکا بلکہ عزت وعصمت وحشمت کو پھینک دیا )* Thursday, August 13, 2020 | 13:16" image uploaded on Aug. 13, 2020, 8:17 a.m. | Damadam
Damadam.pk
*پردے میں عزت ووقار* 

    یہ تصویر میں نظرآنے والا ایک امریکی پائلٹ ہے. کہتا ہے میں نے جہاز میں کچھ مُسلم ممالک کی خواتین کو باحجاب دیکھ کر احتراما نظریں جھکالیں جب جہاز امریکی ریاست JFK میں اترا تو ساری سواریا اتر گئیں میں نے جہازکی کرسیوں پہ ان عبایوں کو دیکھا کہ وہ عورتیں ان کو یہیں پھینک کے چلی گئی ہیں. 
 *پائلٹ ان ردی عقلوں پے ہنس رہا ہے*
*کہ کس طرح ان عورتوں نے اپنی قیمت عفت اور مبادیات کو جہاز پے ہی پھینک دیا ہے*

 *(گویا انہوں اسلام کے مبادیات عبایات کو نہین پھینکا بلکہ عزت وعصمت وحشمت کو پھینک دیا )*
Thursday, August 13, 2020 | 13:16
m  : *پردے میں عزت ووقار* یہ تصویر میں نظرآنے والا ایک امریکی پائلٹ ہے. - 
More images by mr_william: