"ڈاکٹر راحت اندوری مرحوم کا ایک نعتیہ قطعہ جو محبت رسول کا غماز ہے؛ 🌼🌼🌼🌼🌼 زم زم و کوثر و تسنیم نہیں لکھ سکتا اے نبی، آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت! آپ کے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا صلی اللہ علیہ وسلم🌹🌹😓" image uploaded on Aug. 13, 2020, 8:52 a.m. | Damadam
Damadam.pk
ڈاکٹر راحت اندوری مرحوم کا ایک نعتیہ قطعہ جو محبت رسول کا غماز ہے؛ 
🌼🌼🌼🌼🌼
زم زم و کوثر و تسنیم نہیں لکھ سکتا 
اے نبی، آپ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا 
میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت! 
آپ کے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا 
صلی اللہ علیہ وسلم🌹🌹😓
A  : ڈاکٹر راحت اندوری مرحوم کا ایک نعتیہ قطعہ جو محبت رسول کا غماز ہے؛ 🌼🌼🌼🌼🌼  - 
More images by Ansar333: