"راحت اندوری نے عشق رسالت کی ساری توانایوں کو سمیٹ کر کتنی خوبصورت نعت کہی ہے ! ملاحظہ فرمائیں 🌼🌼🌼 میں مطمئن ہوں شفاعت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼 رسول میرے ہیں جنت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼 ہر ایک سانس عقیدت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼 یہ زندگی تو امانت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼 میں جانتا ہوں عدالت جو فیصلہ دے گی🌼🌼🌼🌼 میں جانتا ہوں وکالت مرے رسول کی ھے🌼🌼🌼🌼 جو حکمراں بنے پھرتے ہیں کوئی ان سے کہے🌼🌼🌼🌼 زمیں خدا کی حکومت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼 دکھاتے کیا ہو کوئی اور سنودھان مجھے🌼🌼🌼🌼 مری نظر میں شریعت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼 ڈاکٹر راحت اندوری" image uploaded on Aug. 13, 2020, 11:05 a.m. | Damadam
Damadam.pk
راحت اندوری نے عشق رسالت کی ساری توانایوں کو سمیٹ کر کتنی خوبصورت نعت کہی ہے !
 ملاحظہ فرمائیں
🌼🌼🌼
میں مطمئن ہوں شفاعت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼
رسول میرے ہیں جنت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼
ہر ایک سانس عقیدت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼
یہ زندگی تو امانت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼🌼
میں جانتا ہوں عدالت جو فیصلہ دے گی🌼🌼🌼🌼
میں جانتا ہوں وکالت مرے رسول کی ھے🌼🌼🌼🌼
جو حکمراں بنے پھرتے ہیں کوئی ان سے کہے🌼🌼🌼🌼
زمیں خدا کی حکومت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼
دکھاتے کیا ہو کوئی اور سنودھان مجھے🌼🌼🌼🌼
مری نظر میں شریعت مرے رسول کی ہے🌼🌼🌼    ڈاکٹر راحت اندوری
A  : راحت اندوری نے عشق رسالت کی ساری توانایوں کو سمیٹ کر کتنی خوبصورت نعت کہی ہے - 
More images by Ansar333: