"مقبوضہ فلسطین پر قابض ناجائز اسرائیل نے پاکستان کو بھی سرعام دھمکیاں دینی شروع کر دیں۔ کل Haartez میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق اسرائیل کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم نہ کیا تو پھر پاکستانیوں کو اپنی جانوں کی فکر کرنی چاہیے۔ ستر سال میں کچھ نہ بگاڑ پانے کے بعد اب ناجائز اسرائیل اپنی اوچھی حرکتوں پر اتر آیا ہے۔
ہم تیار ہیں۔
یہ بازی حق کی بازی ہے یہ بازی ہم ہی جیتیں گے" image uploaded on Aug. 13, 2020, 4:37 p.m. | Damadam