"میرا کوئی فرقہ نہیں💚 اسلام میرا دین ہے💚
میراکوئی علاقہ نہیں🇵🇰 پاکستان میراوطن💚 ہے میری کوئی سیاسی جماعت نہیں 💚
میری جماعت پاکستان 🇵🇰
مجھےنفرت ہے تعصب، نسل پرستی، فرقہ واریت اور شدت پسندی سے🇵🇰پاکستان کا دشمن ہم سب کا دشمن ہے🇵🇰پاک فوج پائندہ باد🇵🇰پاکستان زندہ باد🇵🇰" image uploaded on Aug. 14, 2020, 6:18 p.m. | Damadam