"حضرت حسین علیہ السلام کسی گروہ کے نہیں بلکہ تمام مسلمانوں کے لئے معتبر ہیں۔ لیکن ان کی شہادت پر ماتم نہیں کرتے۔ یہ قرآن و حدیث کا فیصلہ ہے۔ کسی سنی یا شیعہ کا نہیں۔ داماد رسول حضرت عثمان ر ضی الله عنہ کو چالیس دن محاصرے کے بعد بھوکا پیاسا رکھنے کے بعد شھید کیا گیا ان کی شہادت کا ماتم نہیں مناتا کوئی۔ کیونکہ ماتم حرام ہے۔ اس لئے فر قہ بازی کو نہیں بلکہ قرآن و حدیث پر عمل کریں۔" image uploaded on Aug. 15, 2020, 2:41 p.m. | Damadam