"🌹السلام علیکم🌹
زندگی ایک کمزور ڈور کی مانند ھےجو کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ھے
یہ جو مختصر گھڑیاں ہمیں نصیب ہیں کوشش کریں انہیں ایسے شاندار انداز میں استعمال کریں
کہ ہماری دنیا اور آخرت دونوں سنور جائیں دنیا کی کامیابی دنیا ھی کی حد تک ھے
آخرت کی کامیابی ھمیشہ ھے ۔" image uploaded on Aug. 15, 2020, 5:56 p.m. | Damadam