"اے شہنشاہ مدینہ الصلوٰۃ والسلام زنیت عرشِ معلّٰے الصلوٰۃ والسلام رب ہب لی امتی کہتے ہوئے پیدا ہوئے حق نے فرمایا کہ بخشا الصلوٰۃ والسلام دست بستہ سب فرشتے پڑھتے ہیں ان پر درود کیوں نہ ہو پھر ورد اپنا الصلوٰۃ والسلام مومنو پڑھتے نہیں کیوں اپنے آقا پر درود ہے فرشتوں کا وظیفہ الصلوٰۃ والسلام بن شک آیا یہ کہہ کر سر کے بل بت گرگئے جھوم کر کہتا تھا کعبہ الصلوٰۃ والسلام سر جھکا کربا ادب عشق رسول اللہ میں کہہ رہا تھا ہر ستارہ الصلوٰۃ والسلام غنچے چٹکے پھول مہکے چہچہائیں بلبلیں گل کھلا باغ احد کا الصلوٰۃ والسلام میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مر نے کے بعد میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوٰۃ والسلام" image uploaded on Aug. 15, 2020, 7:06 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اے شہنشاہ مدینہ الصلوٰۃ والسلام
زنیت عرشِ معلّٰے الصلوٰۃ والسلام

رب ہب لی امتی کہتے ہوئے پیدا ہوئے
حق نے فرمایا کہ بخشا الصلوٰۃ والسلام

دست بستہ سب فرشتے پڑھتے ہیں ان پر درود
کیوں نہ ہو پھر ورد اپنا الصلوٰۃ والسلام

مومنو پڑھتے نہیں کیوں اپنے آقا پر درود 
ہے فرشتوں کا وظیفہ الصلوٰۃ والسلام

بن شک آیا یہ کہہ کر سر کے بل بت گرگئے
جھوم کر کہتا تھا کعبہ الصلوٰۃ والسلام

سر جھکا کربا ادب عشق رسول اللہ میں
کہہ رہا تھا ہر ستارہ الصلوٰۃ والسلام

غنچے چٹکے پھول مہکے چہچہائیں بلبلیں
گل کھلا باغ احد کا الصلوٰۃ والسلام

میں وہ سنی ہوں جمیل قادری مر نے کے بعد
میرا لاشہ بھی کہے گا الصلوٰۃ والسلام
c  : اے شہنشاہ مدینہ الصلوٰۃ والسلام زنیت عرشِ معلّٰے الصلوٰۃ والسلام رب ہب - 
More images by computer55: