"🌹السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹صباح بخیر زندگی🌹
تمام حمدوثناء💟 اُس 💟ربِّ تعالیٰ کےلئے ہے…٭جس کی 💟رحمت سےنااُمیدی نہیں٭جس کی نعمتوں💟 سےدامن خالی نہیں٭اُسکی مغفرت سےمایوسی نہیں اور اسکی💟 عنایتوں کا فیضان کبھی💟 رکتانہیں
💟اللّٰه رب العزت 💟
میرا، آپ کا، ہم سب کا دامن خوشیوں سےبھردے…❁آمین یارب العـالمیـن❁" image uploaded on Aug. 16, 2020, 4:28 a.m. | Damadam