"لڑکیوں کے عشق میں مارے مارے پھرنا،ان کے حسن کی سستے اور بے ہودہ لفظوں میں تعریف کرنا، ان کے اردگردمنڈلاتے رہنا یہ سب مردوں کو سوٹ نہیں کرتا۔ اللہ نے مردوں کو بہت عزت اور مقام دیا ہے اس کو قائم رکھنے کی کوشش کریں۔ نفس کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہئے کہ جہاں خوبصورتی دیکھیں وہاں رال ٹپکاتے ہوئے پہنچ جائیں، اپنا معیار بنائیں،وفا کریں گے تو وفا ملے گی، زندگی ان سب خرافات کا نام نہیں ہے، خدا نے عزتوں کا محافظ بنایاہے اس فرض کو نبھائیں، ناکہ عصمتوں کو اپنے لفظوں ، سوچ اور عمل سے داغدار کرنے کی کوشش کریں،🙂🖤" image uploaded on Aug. 16, 2020, 8:35 a.m. | Damadam
Damadam.pk
لڑکیوں کے عشق میں مارے مارے پھرنا،ان کے حسن کی سستے اور بے ہودہ لفظوں میں تعریف کرنا، ان کے اردگردمنڈلاتے رہنا یہ سب مردوں کو سوٹ نہیں کرتا۔
اللہ نے مردوں کو بہت عزت اور مقام دیا ہے اس کو قائم رکھنے کی کوشش کریں۔ نفس کو اتنا کمزور نہیں ہونا چاہئے کہ جہاں خوبصورتی دیکھیں وہاں رال ٹپکاتے ہوئے پہنچ جائیں،
اپنا معیار بنائیں،وفا کریں گے تو وفا ملے گی، زندگی ان سب خرافات کا نام نہیں ہے، خدا نے عزتوں کا محافظ بنایاہے اس فرض کو نبھائیں، 
ناکہ عصمتوں کو اپنے لفظوں ، سوچ اور عمل سے داغدار کرنے کی کوشش کریں،🙂🖤
S  : لڑکیوں کے عشق میں مارے مارے پھرنا،ان کے حسن کی سستے اور بے ہودہ لفظوں میں - 
More images by SiduSemi: