"طعنہ مارنا ایک آرٹ ھے
اور طعنہ سُن کر بھی نہ سُننے کی ایکٹِنگ
کرنے والا آرٹسٹ ھے
لیکن ! طعنہ سُن کر بُوتھی توڑنے والے اچھے
سولجر ہوتے ہیں , جو دُشمن کو منہ توڑ جواب دے کر
اپنی حد میں رہنا سِکھاتے ہیں 😅😜" image uploaded on Aug. 17, 2020, 12:44 a.m. | Damadam