"قرآن کا خلاصہ تین چیزیں ہیں :
✪رب تعالیٰ کو راضی کرو، عبادت کے ساتھ
✪محبوبِ رب العالمین کو راضی کرو، اطاعت کے ساتھ
✪رب العزت کی مخلوق کو راضی کرو، خدمت کے ساتھ
⊰عبادت اللّٰه کی⊱
⊰اطاعت رسولﷺ کی⊱
⊰خدمت خلقِ خدا کی⊱
یہی پورے قرآن کا خلاصہ ہے!" image uploaded on Aug. 17, 2020, 3:26 p.m. | Damadam