"تیرے ملنے کی آس لگائے بیٹھا ہوں
سوا تیرے سب کچھ بھلائے بیٹھا ہوں
پھول سے خوشبو چرائے بیٹھا ہوں
بھنورے کا من بھی جلائے بیٹھا ہوں
شمع کو دن میں جلائے بیٹھا ہوں
سورج کو آنکھیں دیکھائے بیٹھا ہوں
تیری آنکھوں کی چمک سمائے بیٹھا ہوں
چاند کی چاندنی کو ترسائے بیٹھا ہوں
تجھ سے من کی جوت جگائے بیٹھا ہوں
من اپنے میں تیرا عکس جمال سجائے بیٹھا ہوں" image uploaded on Aug. 17, 2020, 6:52 p.m. | Damadam