"دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے کے اس کے آنگن میں پھول پر ایک نیلی تتلی مری ہوئی ہے کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی کبھی نمازوں میں روئی روئی وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے کے جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے..." image uploaded on Aug. 17, 2020, 8:59 p.m. | Damadam
Damadam.pk
دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی 
عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے
کے اس کے آنگن میں پھول پر 
ایک نیلی تتلی مری ہوئی ہے

کبھی اذانوں میں کھوئی کھوئی
کبھی نمازوں میں روئی روئی
وہ ایسے دنیا کو دیکھتی ہے
کے جیسے اس سے ڈری ہوئی ہے...
F  : دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ہوئی ہے کے اس کے آنگن میں - 
More images by Fizakhattak: