"میں بری نہیں ہوں جذباتی ہوں میں دل میں میل نہیں رکھتی ہاں غصہ بہت کرتی ہوں پر میں محبت بھی کرتی ہوں اکثر لوگ مجھے پتھر بھی کہتے ہیں پر میں موم بھی ہوں کیونکہ میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو دیتی ہوں میں افسردہ ہو کر بھی خوشیاں بانٹتی ہوں💞 بے رنگ سا کہتے ہو تم مجھے مگر میرے اندر رنگوں کا ایک جہان آباد ہے میں اکثر راتیں جاگ کر گزار دیتی ہوں اکثر کو میں مغرور بھی لگتی ہوں مگر کسی کومیرى وجہ سے دکھ ہوتو خود بھى رو دیتی ہوں...." image uploaded on Aug. 17, 2020, 9:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میں بری نہیں ہوں
جذباتی ہوں
میں دل میں میل نہیں رکھتی
ہاں غصہ بہت کرتی ہوں
پر میں محبت بھی کرتی ہوں
اکثر لوگ مجھے پتھر بھی کہتے ہیں
پر میں موم بھی ہوں کیونکہ
میں چھوٹی چھوٹی باتوں پہ رو دیتی ہوں
میں افسردہ ہو کر بھی
خوشیاں بانٹتی ہوں💞
بے رنگ سا کہتے ہو تم مجھے
مگر میرے اندر رنگوں کا ایک جہان آباد ہے
میں اکثر راتیں جاگ کر گزار دیتی ہوں
اکثر کو میں مغرور بھی لگتی ہوں مگر 
 
کسی کومیرى وجہ سے دکھ ہوتو خود بھى رو دیتی ہوں....
F  : میں بری نہیں ہوں جذباتی ہوں میں دل میں میل نہیں رکھتی ہاں غصہ بہت کرتی - 
More images by Fizakhattak: