"تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو ورنہ دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا🍂 تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا🔥 Zee" image uploaded on Aug. 18, 2020, 6:52 p.m. | Damadam
Damadam.pk
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو
ورنہ دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا🍂
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا🔥
Zee
Z  : تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تم ہو ورنہ دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا🍂  - 
More images by Zeeshan1: