"❁السّلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❁
اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ اُولٰٓئِکَ ھُمۡ خَیۡرُالۡبَرِیَّةِ ؕ
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے
نیک عمل کیے ہیں وہ بیشک
ساری مخلوق میں سب سے بہتر ہیں۔
سورة البینة: ۷" image uploaded on Aug. 19, 2020, 9:03 a.m. | Damadam