"حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
روایت کرتے ہیں کہ❤️
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے ارشاد فرمایا ❤️
جو بغیر کسی حاجت کے صرف میری ❤️زیارت کے لئے آیا اس کا مجھ پر حق ہے کہ میں روز قیامت اس کی❤️ شفاعت کرو.
(طبرانی)" image uploaded on Aug. 19, 2020, 11:31 a.m. | Damadam