"ٹرمپ کا یہ بیان پیارے نبی صلیٰ اللّٰه علیہ وسلم کی اس حدیث کی پیشن گوئی کی طرف اشارہ کررہا ہے .
معاذ بن جبل رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلیٰ اللّٰه علیہ وسلم نے فرمایا:
"بیت المقدس کی آبادی، مدینہ کی ویرانی ہوگی، مدینہ کی ویرانی ہوئ تو ایک عظیم جنگ شروع ہوجائے گی، وہ جنگ شروع ہوئی تو قسطنطنیہ فتح ہوجاۓ گا اور جب قسطنطیہ فتح ہوجاۓ گا تو پھر جلد ہی دجال کا خروج ہوجاۓ گا۔پھر آپ نے اپنا ہاتھ معاذ بن جبل کی ران یا مونڈھے پر مارا
جن سے آپ یہ بیان فرمارہے تھے۔ پھر فرمایا کہ یہ ایسے ہی یقینی ہے جیسے تمہارا یہاں ہونا یا بیٹھنا یقینی ہے"۔{سنن ابی داؤد، کتاب الملاحم، حدیث 4284" image uploaded on Aug. 19, 2020, 11:43 a.m. | Damadam