"اجازت تمہاری اجازت درکار ہے مجھے اجازت دو کہ جب کبھی وحشت حد سے بڑھ جائے تو میں تمہاری رنگ اڑی بوسیدہ تصویر کو چوم سکوں !" image uploaded on Aug. 19, 2020, 7:24 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اجازت 

تمہاری اجازت درکار ہے 
مجھے اجازت دو 
کہ جب کبھی 
 وحشت حد سے بڑھ جائے 
 تو میں تمہاری 
رنگ اڑی بوسیدہ 
تصویر کو چوم سکوں !
k  : اجازت تمہاری اجازت درکار ہے مجھے اجازت دو کہ جب کبھی وحشت حد سے - 
More images by killme: