"آزادکشمیر آنے والے معزز سیاحوں سے عرض ھے کہ
آپ آزادکشمیر آہیں تو علاقے کی تہذیب وثقافت کے مطابق لباس زیب تن کریں اور آزاد کشمیر کی ثقافت کا خیال رکھیں.
آزادکشمیر ایک تہذیب یافتہ خطہ ہے اسکی تہذیب و ثقافت کا خیال رکھیں اور اسکی ثقافت کو خراب کرنے کی کوشش ہر گز نا کریں..
شکریہ" image uploaded on Aug. 20, 2020, 2:53 p.m. | Damadam