"پتا ہے جب دل دکھتا ہے نا
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے
آنسوؤں کو جتنا مرضی حلق میں اتارنے کی کوشش کرو، مگر آنکھیں نم ہو ہی جاتی ہیں، ہنسنے کی جتنی مرضی کوشش کر لو دل میں جو دردر ہوتا ہےاس سے تکلیف تو بیان نہیں ہوتی💔
Anum malik😇" image uploaded on Aug. 21, 2020, 10:18 a.m. | Damadam