"میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ😭😭 جب خدا نے مجھ سے پوچھا " اَلَسْتُ بِرَبِّکُم" ' کیا میں تمہارا رب نہیں' میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں😍😍 اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا " فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن " ⚘ ' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر '🥀 "کیا ایک نا محرم مجھ سے زیادہ تمہیں محبت دے رہا ہے ؟؟ "🌸 " کیا دنیا مجھ سے زیادہ تمہیں نوازتی ہے ؟؟ "🌸 "کیا دیکھتے نہیں جو فرشتے تمہارے کیۓ 🦋گناہ میرے پاس لاتے ہیں میں صبح انہی کے ہاتھوں تمہارا رزق بھیج دیتا ہوں ۔۔!! "💝😭 Anum malik💔😇" image uploaded on Aug. 21, 2020, 10:37 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ😭😭
جب خدا نے مجھ سے پوچھا 
" اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"
' کیا میں تمہارا رب نہیں' 
میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں😍😍
اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا 
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن " ⚘
' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر '🥀
"کیا ایک نا محرم مجھ سے زیادہ تمہیں محبت دے رہا ہے ؟؟ "🌸
" کیا دنیا مجھ سے زیادہ تمہیں نوازتی ہے ؟؟ "🌸
"کیا دیکھتے نہیں جو فرشتے تمہارے کیۓ 🦋گناہ میرے پاس لاتے ہیں میں صبح انہی کے ہاتھوں تمہارا رزق بھیج دیتا ہوں ۔۔!! "💝😭
Anum malik💔😇
@  : میرے آنکھوں میں آنسوں آگۓ😭😭 جب خدا نے مجھ سے پوچھا " اَلَسْتُ بِرَبِّکُم" - 
More images by @broken_heart@: