"اس شہر میں بک جاتے ہیں خود آ کے خریدار یہ مصر کا بازار نہیں ، شہر نبی ہے اس ارضِ مقدس پہ ذرا دیکھ کے چلنا اے قافلے والو یہ مدینے کی گلی ہے" image uploaded on Aug. 21, 2020, 1:41 p.m. | Damadam
Damadam.pk
اس شہر میں بک جاتے ہیں خود آ کے خریدار
یہ مصر کا بازار نہیں ، شہر نبی ہے

اس ارضِ مقدس پہ ذرا دیکھ کے چلنا
اے قافلے والو یہ مدینے کی گلی ہے
m  : اس شہر میں بک جاتے ہیں خود آ کے خریدار یہ مصر کا بازار نہیں ، شہر نبی ہے اس - 
More images by main_tera_hero_007: