"سرسری ایک کردار تھے ہم کبھی مرکزی ہو گئے دیکھتے دیکھتے اور لوگوں کے جیسے کہاں آپ تھے آپ بھی ہو گئے دیکھتے دیکھتے اِن نگاہوں میں تھے جو ہزاروں سخن اَن کہی ہو گئے دیکھتے دیکھتے" image uploaded on Aug. 21, 2020, 2:44 p.m. | Damadam
Damadam.pk
سرسری ایک کردار تھے ہم کبھی
مرکزی ہو گئے دیکھتے دیکھتے
اور لوگوں کے جیسے کہاں آپ تھے
آپ بھی ہو گئے دیکھتے دیکھتے
اِن نگاہوں میں تھے جو ہزاروں سخن
اَن کہی ہو گئے دیکھتے دیکھتے
M  : سرسری ایک کردار تھے ہم کبھی مرکزی ہو گئے دیکھتے دیکھتے اور لوگوں کے جیسے - 
More images by Minto44: