"یہ بارش کا ہے زور پیا ... یہ مٹی کی خوشبو پیا ... یہ مجھ کو یاد کرواتی ہے ... تم میرے ہو بس میرے پیا .... اس بارش میں جب یاد آتی ہے .... میری رکتی ہے یہ سانس پیا .... کیا تم بھی یاد کرتے ہو....¿ ملنے کی دعائیں کرتے ہو ...¿ جب بارش برستی ہے پیا .... تم یاد تو کرتے ہو گے نہ .... جب ہوتی ہے بارش پیا .... تم میں اور چائے پیا ... یہ بارش کا ہے زور پیا... یہ مٹی کی خوشبو پیا ... اور اک تمھاری یاد پیا ...❤" image uploaded on Aug. 21, 2020, 5:38 p.m. | Damadam
Damadam.pk
یہ بارش  کا ہے زور پیا ...
یہ مٹی کی خوشبو پیا ...
یہ مجھ کو  یاد کرواتی ہے ...
تم میرے ہو بس میرے پیا ....
اس بارش میں  جب یاد  آتی  ہے ....
میری رکتی ہے یہ سانس پیا ....
کیا تم بھی یاد کرتے ہو....¿ 
ملنے کی دعائیں کرتے ہو ...¿
جب بارش برستی ہے پیا ....
تم یاد تو کرتے ہو گے نہ ....
جب ہوتی ہے بارش پیا ....
تم میں اور چائے پیا ...
یہ بارش کا ہے زور  پیا...
یہ مٹی کی خوشبو  پیا ...
اور اک  تمھاری  یاد پیا ...❤
m  : یہ بارش کا ہے زور پیا ... یہ مٹی کی خوشبو پیا ... یہ مجھ کو یاد کرواتی ہے - 
More images by main_tera_hero_007: