"کیا خوب یہ انا ہے کہ کشکول توڑ کر اب تک کھڑے ہوئے ہیں وہیں ہاتھ جوڑ کر اس کے علاوہ کوئی ہمارا نہیں یہاں جاؤ کوئی خدا کو بلا لاؤ دوڑ کر لیاقت علی عاصم" image uploaded on Aug. 21, 2020, 5:39 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کیا خوب یہ انا ہے کہ کشکول توڑ کر 
اب تک کھڑے ہوئے ہیں وہیں ہاتھ جوڑ کر  

اس کے علاوہ کوئی ہمارا نہیں یہاں 
جاؤ کوئی خدا کو بلا لاؤ دوڑ کر 

لیاقت علی عاصم
J  : کیا خوب یہ انا ہے کہ کشکول توڑ کر اب تک کھڑے ہوئے ہیں وہیں ہاتھ جوڑ کر  - 
More images by Jigar.G: