"کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں
اور پھر ہر زبان میں محبت لکھ کر تمہارے سامنے پیش کروں
مگر پھر دل زبانِ محبت کے ایک لفظ "انت الحیات" پہ آ کر ٹھہر سا جاتا ہے
کہ جب تمہیں اپنی زندگی ہی لکھ دیا
تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ہے ❤
💕" image uploaded on Aug. 21, 2020, 5:46 p.m. | Damadam