"میں نے ایک مرتبہ قرآن پاک میں پڑھا تھا کہ جو اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں روز قیامت کے دن ان سے اس چیز کا بھی حساب لیاجائے گا اور پھر ایک اور جگہ پڑھا تھا قرآن پاک میں کہ یہ جو ہاتھوں کے ناخونوں کے ساتھ ھمارا تھوڑا سا چمڑا پھوٹ جاتا ہے یعنی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے اکثر ہاتھ پھٹ جاتے ہیں اور تھوڑا تھوڑا چمڑا بھی الگ ہی نظر آتا ہے .اللّه قرآن پاک میں کہتا ہے کہ اگر اسکو بھی کسی نے کھینچ کر جسم سے کھاڑا اور جسم کو تھوڑی سے بھی تکلیف پوھنچی تو اسکا حساب بھی آپ کو قیامت کے دن دینا پڑے گا" image uploaded on Aug. 22, 2020, 9:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے ایک مرتبہ قرآن پاک میں پڑھا تھا کہ جو اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں روز قیامت کے دن ان سے اس چیز کا بھی حساب لیاجائے گا اور پھر ایک اور جگہ پڑھا تھا قرآن پاک میں کہ یہ جو ہاتھوں کے ناخونوں کے ساتھ ھمارا تھوڑا سا چمڑا پھوٹ جاتا ہے یعنی سردی یا کسی بیماری کی وجہ سے اکثر ہاتھ پھٹ جاتے ہیں اور تھوڑا تھوڑا چمڑا بھی الگ ہی نظر آتا ہے .اللّه قرآن پاک میں کہتا ہے کہ اگر اسکو بھی کسی نے کھینچ کر جسم سے کھاڑا اور جسم کو تھوڑی سے بھی تکلیف پوھنچی تو اسکا حساب بھی آپ کو قیامت کے دن دینا پڑے گا
A  : میں نے ایک مرتبہ قرآن پاک میں پڑھا تھا کہ جو اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں روز - 
More images by AymanG: