"مجھے وہ سیریس لوگ ہر گز پسند نہیں جن کو اپنے اٹیٹیوڈ کے علاوہ کچھ بھی اچھا نہیں لگتا....زندگی گزارنے کے لیے ضروری نہیں کے ہر وقت سڑا ہوا منہ بنا کے ہی رہا جاۓ..تو اگر آپکو اچھا نہیں لگتا ہنسنا کھیلنا تو دوسروں کو تو ہنسنے دیں، جینے دیں جیسے وہ جینا چاہتے ہیں....کچھ لوگ تو خود کو نجانے کیا سمجھ بیٹھتے ہیں...بادشاہوں کی طرح فیصلے سناتے ہیں مگر یاد رکھیں آپ ہیں تو انسان ہی پھر یہ اکڑ کیسی غرور کیسا..؟؟ 😒😒🙄😑👊
Jhali Anu😡😝😇" image uploaded on Aug. 22, 2020, 10:09 a.m. | Damadam