"لاہور میں باپ نے اپنی سگی بیٹی کو بھی نہ بخشا ، بیوی کی غیر موجودگی میں ۔۔۔۔! پاکستانی خبر پڑھ کر آگ بگولا ہو جائیں گے 😱😱 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور میںباپ نے اپنی سگی بیٹی کو بھی نہ بخشا ، بیوی کی غیر موجودگی میں۔۔۔۔! پاکستانی خبر پڑھ کر آگ بگولا ہو جائیںگے ۔۔۔۔تھانہ مناواں کی حدود میں باپ جنسی بھیڑیا نکلا۔ سگی 7 سالہ بیٹی کو بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مناواں کے علاقے رحمت ٹاون کے رہائشی ذوالفقار علی نامی شخص نے بیوی عمیرا کی غیر موجودگی میں اپنی سگی بیٹی سات سالہ زوحہ کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا جس کا ذکر بچی نے اپنی خالہ مدیحہ اور والدہ عمیرا سے کیا Lanat ho aesy baap pr.😡🧐🤪😠🖐️🖐️🖐️😠" image uploaded on Aug. 23, 2020, 7:11 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
@  : لاہور میں باپ نے اپنی سگی بیٹی کو بھی نہ بخشا ، بیوی کی غیر موجودگی میں - 
More images by @786@: