"زندگی میں اپنے دل کی بہت سی باتیں دل میں ہی رہ جاتی ہیں ہم کسی سے نہیں کر پاتے کیوں کے ہمی ہمارے مُعیار کا سننے والا نہیں ملتا ...
ہر رشتہ ہر شخص ہم سے وہی سننا چاہتا ہے جو اُسے اچها لگتا ہے اگر کوٸی شخص ہمیں سمجھہ سکتا ہے تو وہ خود ہم ہیں اسی لیے اپنا خیال خود رکھیں ...
POost By Aqttitud Queen Damadam Pk ... 🔥😎❤❤" image uploaded on Aug. 23, 2020, 8:16 a.m. | Damadam