tashkhis_e_ishq : محبت جس سے زیادہ ہوتی ہے غصہ بھی اس پر ہی آتا ھے۔کاش تم میرے غصے کے پیچھے... MORE▼میری محبت دیکھ لیتے۔۔۔مگر یہ بات بھی ٹھیک ہے جس نے ساتھ چھوڑنا ہوتا ہے وہ پھر کوئی موقع نہیں چھوڑتا ۔ - 5 years, 1 month ago LINK 0REPLIES More images by tashkhis_e_ishq: